:سوال
زید نماز میں کھانسا کیا اس کی نماز ہو گئی ؟
:جواب
صورت مذکورہ میں نماز میں اصلاً کوئی خلل نہ آیا کھانسنا کھنکار نا جبکہ بعذ ریا کی غرض صحیح کے لئے ہو جیسے گلا صاف کرنا یا امام کو سہو پرمتنبہ کرنا تومزہب صحیح میں ہرگز مفسد نماز نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 274