HomeAll Fatawaایاک نعبد میں کوئی شخص ک کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟:سوالایاک نعبد میں کوئی شخص”ک” کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟:جوابایاک نعبد و ایاک نستعین میں اگر کاف کو زیر پڑھے گا معنی فاسد ہوں گے اور نماز باطل۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 343مزید پڑھیں:اگر کوئی غیر المغضوب کے غ کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE فجر کی فوت شدہ سنتیں کس وقت پڑھنی چاہئے؟ Share this with others