HomeAll Fatawaوردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟:سوال وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟:جوابوہ وردی پہن کر نماز مکروہ ہے خصوصاً جبکہ سجدہ بر درجہ مسنون سے مانع ہو۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 318مزید پڑھیں:عینک لگا کر نماز پڑھانا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE گیارہویں گیارہ تاریخ کے علاوہ کسی اور دن کرنا کیسا؟ Share this with others