:سوال
کسی ولی یا شہید کے مزار شریف پر پھول یا کپڑے کی چادر منت مان کر چڑھانا کیسا ہے، چاہئے یا نہیں؟
: جواب
یہ منت کوئی شرعی نہیں ۔ ۔ ہاں پھول چڑھانا حسن ہے۔۔ اور قبور اولیاء کرام قد سن الله باسرار ہم پر چادر بقصد تبریک ڈالنا مستحن ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 533