_طلوع آفتاب ہونے کے کتنی دیر کے بعد نماز قضا پڑھنے کا حکم ہے؟
:سوال
طلوع آفتاب ہونے کے کتنی دیر کے بعد نماز قضا پڑھنے کا حکم ہے؟
:جواب
طلوع کے بعد کم از کم بیس 20 منٹ کا انتظار واجب ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 325

مزید پڑھیں:وہ شخص جس نے کہ فجر کی سنتیں نہ پڑھی ہوں اور دس بارہ منٹ طلوع میں باقی ہوں نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 292 to 296

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top