:سوال
قبل اور بعد جمعہ سنتوں میں سنت رسول اللہ کہنا کیسا ہے؟
:جواب
سنتیں جمعہ کی ہوں یا اور وقت کی ، ان کی سنتوں میں نام اقدس کی طرف اضافت کہ حضور کی سنت ہے اس میں کوئی حرج نہیں اس سے وہابیہ منع کرتے ہیں جو نام اقدس سے جلتے ہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 454