شرینی پر ایصال ثواب اور قبر کے قریب چراغ جلانا کیسا؟
:سوال
قبر اہل اللہ پر شامیانہ چڑھانا یا شیرینی نزد قبر رکھ کر ایصال ثواب کرنا یا چراغ نزد قبر جلانا یا عرس کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
مزار اولیاء پر نفع رسانی زائرین حاضرین (حاضرین کو فائدہ پہنچانے) کے لئے شامیانہ کھڑا کرنا، یونہی ان کے نفع کو چراغ جلانا ، اور عرس کہ منہات شرعیہ سے خالی ہو ، اور شیرینی پر ایصال ثواب یہ سب جائز ہیں ، اور نزد قبر رکھنے کی ضرورت نہیں، نہ اس میں جرم جبکہ لازم نہ جانے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 600

مزید پڑھیں:سوم یا تیجا کا ختم جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  گیارہویں گیارہ تاریخ کے علاوہ کسی اور دن کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top