سادات پر زکوۃ حرام ہونے کی وجہ کیا ہے؟
:سوال
سادات پر زکوۃحرام ہونے کی وجہ کیا ہے؟
:جواب
اور بیشک اس تحریم کی علت ان حضرات عالیہ کی عزت و کرامت و نظامت و طہارت کہ زکوۃ مال کا میل ہے اور گناہوں کا دھوون ، اس ستھری نسل والوں کے مقابل نہیں خود حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس تعلیل کی تصریح فرمائی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 100

مزید پڑھیں:محتاج سید زادوں کو زکوۃ دینا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  صاحب نصاب شخص صدقات دے اور زکوۃ نہ دے تو اسکا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top