:سوال
روزہ دار کو خوشبو سونگھنا چاہئے یا نہیں؟
:جواب
روزه دار خوشبو سونگھ سکتا ہے، سونگھنے سے جس کے اجزاء دماغ میں نہ چڑھیں یہ خلاف اگر لوبان کے دھوئیں کے کہ اسے سونگھ کر دماغ کو چڑھ جائے گا تو روزہ جاتا رہے گا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 511