HomeAll Fatawaروزے کی حالت میں کسی نے مشت زنی کی اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہے؟:سوالروزے کی حالت میں کسی نے مشت زنی کی اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہے؟:جوابجلق (مشت زنی) سے روزہ نہیں ٹوٹتا جب تک اس سے انزال ہو۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 596مزید پڑھیں:روزے کا کفارہ کیا ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE اکیلے نمازی کا اونچی آواز میں تکبیر کہنا کیسا؟ Share this with others