رمضان میں وتر عشاء کی نماز کے ساتھ ضروری ہے یا نہیں؟
:سوال
رمضان شریف میں عشاء کی نماز فرض جس نمازی تہجد گزار یا غیر تہجد گزار نے جماعت کے ساتھ ادا کی ہو اس کو نماز وتر جماعت کے ساتھ ادا کرنا ضرور ہے یا نہیں؟
: جواب
کسی کو بھی ضرور نہیں بلکہ افضلیت میں اختلاف ہے ، ہمارے اصل مذہب میں افضل یہی ہے کہ تنہا گھر میں پڑھے اور ایک قول پر مسجد میں جماعت سے پڑھنا افضل ہے، اب اکثر مسلمین کا عمل اسی پر ہے ۔۔ بہر حال ضروری کسی کے نزدیک نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 400

مزید پڑھیں:نماز تہجد واجب ہے یا سنت؟ اگر سنت ہے تو مؤکدہ یا غیر مؤکدہ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 02, Fatwa 43

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top