رمضان میں جمعہ الوداع کو قضا عمری کا حکم
:سوال
امام رمضان میں جمعۃ الوداع کو فجر سے عشاء تک پانچ نمازیں جہر کے ساتھ قضاء عمری کے طور پر پڑھائے تو کیا سب عمر بھر کی قضا ادا ہو جائے گی ؟
:جواب
یہ قضا عمری کی جماعت جاہلوں کی ایجاد اور محض نا جائز و باطل ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 52

مزید پڑھیں:نماز جمعہ میں تشہد میں شریک ہو تو نماز ہوگی یا نہیں ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فجر کی سنتوں کی قضاء کس وقت کی جائے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top