قرآن پڑھ کر ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کرنا کیسا؟
:سوال
زید سوره یس ، سورہ اخلاص اور اس کے علاوہ جو کچھ ہو سکتا ہے پڑھ کر ہندہ کو بخشتا ہے، کیا اس کا ثواب اس کو پہنچتا ہے یا نہیں؟ اور اس کے واسطے مغفرت کی دعا کرتا ہے، یہ پڑھنا اور دعا کرنا اس کی مغفرت کو کافی ہے یا نہیں ؟ اس کی مغفرت کے واسطے کوئی عمل ارشاد فرمائے؟
:جواب
ثواب پہنچتا ہے اور مغفرت باختیار خدا ہے، قل ھو اللہ شریف گیارہ بار کر دے اور سورہ ملک شامل کرے کہ وہ بالخصوص عذاب قبر سے بچانے کو اکسیر اعظم ہے، اس کا نام واقعہ مانعہ منجیہ ہے یعنی حفاظت کرنے والی ، عذاب دفع کرنے والی نجات دینے والی۔
مزید پڑھیں:گیارہویں شریف کے لیے ختم کا ایک طریقہ
READ MORE  مسافر ہونے کے لیے ضروری شرط

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top