HomeAll Fatawaقرآن شریف و میلا د شریف پڑھ کر خیرات لینا جائز ہے یا نہیں؟:سوال میت کی روح پر ثواب رسانی کے لیے قرآن شریف و میلا د شریف پڑھ کر خیرات لینا جائز ہے یا نہیں؟:جوابنا جائز ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 646مزید پڑھیں:کیا ایصال ثواب پر بطور ہدیہ رقم وصول کرنا جائز ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE کسی کے پاس ضرورت سے زیادہ مکانات ہوں تو ان پر زکوۃ کا حکم؟ Share this with others