قرآن عظیم کو شفاء کی غرض سے لکھ کے دھو کر پینا کیسا ہے؟
:سوال
قرآن عظیم کو شفاء کی غرض سے لکھ کے دھو کر پینا کیسا ہے؟
:جواب
قرآن عظیم مثل سوره فاتحہ آیات شفاء و غیرها بغرض شفاء لکھ کر پیا سلفا خلفا ( پہلے اور بعد کے لوگوں میں بلانکیر ( بغیر انکار کے ) رائج ہے۔ عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہمانے دردزہ کے لئے فرمایا ( تكتب لها شئى من القرآن وتسقى) یعنی قرآن مجید میں سے کچھ لکھ کر عورت کو پلائیں۔
مزید پڑھیں:میت کو بزرگوں کے لباس میں کفن دینا کیسا ہے؟
READ MORE  نستعین اور مستقیم میں تاء کے بغیر پڑھنا کیسا

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top