قومہ و جلسہ میں دیر تک ٹھہرنا کیسا ہے؟
:سوال
بعض لوگ قومہ و جلسہ میں دیر تک ٹھہرتے ہیں، یہ کیسا ہے؟
:جواب
 قومہ و جلسہ کے از کار طویلہ نوافل پر محمول ہیں ولہذا ہمارے ائمہ فرائض میں انھیں مسنون نہیں جانتے اور شک نہیں کہ فرائض میں تطویل فاحش ( زیادہ طوالت ) خلاف سنت ہے اور امام کے لئے وقطعا ممنوع جبکہ مقتدیوں میں کسی پربھی گراں ہو۔
 ہاں منفر د (اکیلے نماز پڑھنے والا) بعض کلمات ماثورہ بڑھائے تو حرج بھی نہیں ، یونہی امام بھی جبکہ مقتدی محصور ( محدود ) اور سب راضی ہوں ،ر ہا مقتدی وہ آپ کی اتباع امام کرے گا، اگر امام کہے، کہے ورنہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 170

مزید پڑھیں:کیا مسائل صرف ظاہر الروایہ میں محصور ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سادات پر زکوۃ حرام ہونے کی وجہ کیا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top