قرآت کرتے وقت چند آیات کو ترک کرنا کیسا؟
:سوال
امام نے آٹھ دس آیتیں پڑھ کر ایک یا دو آیتیں ترک کر کے پھر قرآت شروع کی اور دس بارہ آیتیں پڑھ کر رکوع کیا نماز میں کچھ حرج ہوا ؟
:جواب
اس سے نماز میں حرج نہیں جبکہ سہوا ہو اور قصداً دو ایک آیت بیچ میں چھوڑ دینا مکروہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 371

مزید پڑھیں:کیا دار الاسلام کفار کے کا غلبہ سے دار الحرب نہیں بنے گا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قرآت میں کسی لفظ کو تین مرتبہ دہرایا تو نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top