قبروں پر کسی چیز کو رکھنا کیسا؟
:سوال
کسی بزرگ کے روضے کے سامنے قبریں ہیں، وسعت جگہ کے لئے اگر چھپر ڈالا جائے تو اس کے پائے قبروں پر آئیں گے، ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
کسی قبر پر کوئی پا یہ چننا ( بنانا ) جائز نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 420

مزید پڑھیں:کسی بزرگ کے مزار پر عمارت بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 457

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top