قاضی کے مقرر کردہ شخص کا امامت کروانا کیسا؟
:سوال
جامع مسجد اور عید گاہ میں ایک شخص حافظ قاری جو دو حج بھی کر چکا ہے اور خطاب یافتہ نہیں ہے، مذکورہ قاضی و خطیب کی جانب سے امامت کے لئے عرصہ دراز سے مقرر ہے اس کی امامت میں نماز جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے اگر اس میں کوئی مانع شرعی نہ ہو اگر چہ خطاب یافتہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 468

مزید پڑھیں:قاضی و خطیب کا جمعہ و عیدین میں خطبہ پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زانی کو امام رکھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top