:سوال
قضا نماز کس وقت پڑھی جائے ؟ اور کیا ایک وقت کی نماز دوسرے وقت میں قضا کر سکتے ہیں؟
:جواب
قضاحتی الامکان جلد ہو تعیین وقت کچھ نہیں ایک وقت میں سب وقتوں کی پڑھ سکتا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 162
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 162