کاروباری شراکت میں زکوۃ کا طریقہ
:سوال
زید کسی شخص کے ساتھ کاروبار میں شریک ہے، زید کو صرف اپنی زکوۃ دینی ہے یا اپنے شریک کی بھی؟
:جواب
دوسرے کی زکوۃ اس کے ذمہ عائد نہیں ہو سکتی ، ایک پر اس کے حصہ کی زکوۃ لازم ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 156

مزید پڑھیں:صدقہ کی ہوئی رقم کو زکوۃ میں شمار کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زکوة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟مختصراً

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top