:سوال
اگر پہلا قعدہ ترک کر کے تیسری رکعت کے لئے نمازی سیدھا کھڑا ہو گیا پھر واپس لوٹا اور باقی نماز ادا کی اس کی نماز ہوئی یا نہیں؟
:جواب
جو شخ فرض یا وتر میں پہلا قعدہ بھول کرکھڑا ہونے لگے اگر وہ سیدھا کھڑا نہیں ہوا تو واپس لوٹ آئے اب اگر وہ قعور کے قریب تھاتو سجدہ سہو کے قریب تھا تو سجدہ سہہو لازم ہوگا کہ جب تک انسان کا نیچے والا حصہ سیدھا نہ ہوہ بیٹھنے کے قریب ہوتا ہے اور اگر بیچے والا نصف حصہ سیدھا ہو جائے خواہ ابھی پشت ٹیڑھی ہو وہ کھڑا ہونے کے قریب ہوگا، اگر سیدھا کھڑا ہو گیا تو اب بیٹھنا جائز نہیں ، اب اگر پہلے قعدے کی طرف لوٹ آتا ہے تو گنہگار ہوگا، اور راجح یہ ہے کہ اسکی نماز ختم نہ ہوئی اس پرسجدہ سہو لازم ہوگا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 220