قبروں کو منہدم یا ویران کرنے والے کو روکنا شرعا کیسا؟
:سوال
قبروں کو منہدم یا ویران کرتے یا کھودتے ہوئے دیکھ کر کوئی مسلمان ایسا کرنے والے کو روکنے کا شرعا مجاز ہے یا نہیں؟
: جواب
جو شخص ایسے جرم شدید کا مرتکب ہو ہر مسلمان پر واجب ہے کہ بقدر قدرت اسے روکے، جو اس میں پہلو تہی کرے گا اسے فاسق کی طرح عذاب نار ہو گا۔
مزید پڑھیں:قبروں کو منہدم یا مسمار کر کے اس میں کھیتی کرنا کیسا ہے؟
READ MORE  کیا قبر پر اذان دینے والا فائدوں کی نیت کر سکتا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top