:سوال
مسجد کے دروازے سے ملحق اگر پرانا قبرستان ہو جس میں قبروں کے نشان نمایاں ہوں اس کی زمین کو مسجد کے صحن کو وسعت دینے کی غرض سے ہموار کر کے شامل صحن مسجد کر لیا جائے اور اس پر نماز پڑھی جائے تو جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
حرام، حرام، حرام
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 408