قبرستان جائیں تو اس وقت قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟
:سوال
فاتحہ پڑھنے کے لئے جب قبرستان جائیں تو اس وقت قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟
:جواب
قبر اگر پختہ ہے اس پر پانی ڈالنا فضول و بے معنی ہے، یونہی اگر کچی ہے اور اس کی مٹی جمی ہوئی ہے۔ ہاں اگر کچھی ہے اور مٹی منتشر ہے تو اس کے جم جانے کو پانی ڈالنے میں حرج نہیں جیسا کہ ابتداء فن میں خود سنت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 609

مزید پڑھیں:گھر میں فاتحہ کرنا زیادہ بہتر ہے یا قبرستان میں
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دفن کے بعد میت کے گھر فاتحہ کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top