قبر کو کتنا اونچا کرنا چاہیے؟
:سوال
قبر میں جس قدر مٹی نکلی وہ سب اس پر ڈال دینا چاہئے یا صرف بالشت یا سوا بالشت قبر کو اونچا کرنا چاہیے؟
:جواب
صرف بالشت بھر ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 372

مزید پڑھیں:قبر میں میت کے پاؤں قبلہ کی طرف کر کے رکھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  لگاتار تین ماہ ابر ہونے کی وجہ سے لوگ اپنی مرضی سے عید مقرر کر سکتے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top