عورتیں مشکل کشا علی کا روزہ رکھتی ہیں کیسا ہے؟
:سوال
عورتیں مشکل کشا علی کا روزہ رکھتی ہیں کیسا ہے؟
:جواب
روزه خاص الله عز وجل کے لیے ہے، اگر اللہ کا روزہ رکھیں اور اس کا ثواب مولا علی کی نذر کریں تو حرج نہیں مگر اس میں یہ کرتی ہیں کہ روزہ آدھی رات تک رکھتی ہیں، شام افطار نہیں کرتیں ، آدھی رات کے بعد گھر کے کواڑ کھول کر کچھ دعا مانگتی ہیں اس اُس وقت روزہ افطار کرتی ہیں، یہ شیطانی رسم ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 653

مزید پڑھیں:کون کون سے نفل روزوں کی فضیلت احادیث میں ذکر ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے کا کیا کرنا چاہئے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top