نماز میں قرآت کی ترتیب الٹ ہوگئی تو نماز کا حکم
:سوال
اول رکعت میں ایک رکوع یا سورہ پڑھی دوسری رکعت میں اگر اس سے مقدم ( پہلے ) کی سورہ یا رکوع زبان پر سہواً جاری ہو جائے تو اس کو پڑھے یا اس کو چھوڑ کر مؤخر کی سورہ یا رکوع پڑھے؟
:جواب
زبان سے سہوا جس سورہ کا ایک کلمہ نکل گیا اس کا پڑھنا لازم ہو گیا مقدم ہو خواہ مؤخر، ہاں قصداً تبدیل ترتیب گناہ ہے اگر چہ نماز جب بھی ہو جائے گی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 350

مزید پڑھیں:کفار کے علاقہ میں جمعہ کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اور امام نہ ہو تو فاسق فاجر کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top