کفار کے علاقہ میں جمعہ کا حکم
: سوال
کسی ایسی جگہ جہاں جمعہ نہیں ہو سکتا (مثلاً کفار کے ایسے ملک میں جہاں کبھی اسلامی حکومت نہ آئی ہو یا گاؤں میں) وہاں اگر لوگ جمعہ پڑھتے ہوں تو کیا ان کو روکا جائے؟
:جواب
اپنا یہ مسلک ہے کہ ایسی جگہ عوام جس طرح بھی اللہ (عز وجل) اور رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ) کا نام لیں روکا نہ جائے نہ خود شرکت کی جائے اگر عدم شرکت میں فتنہ نہ ہوور نہ بہ نیت نفل مشارکت ممکن که اختار اهو نهما ( دونوں میں سے آسان کو اختیار کرے )۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 367

مزید پڑھیں:کیا قیام جمعہ کے لئے شہر شرط ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 577

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top