:سوال
جس نماز میں تاخیر مستحب ہے اس سے کتنی تاخیر مراد ہے؟
:جواب
جس نماز میں تاخیر مستحب ہے جیسے فجر و عصر وغیرہ ہما وہاں تاخیر کے یہ معنی ہے کہ وقت کے دو حصے کریں نصف اول چھوڑ کر نصف آخر میں پڑھیں
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 138
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 138