گیارہویں کی نیاز نمازیوں میں بانٹنی چاہئے یا اور لوگوں میں؟
:سوال
ایک مسجد میں چند اصحاب مل کر گیارہویں پکاتے ہیں، تو وہ گیارہویں کی نیاز نمازیوں میں بانٹنی چاہئے یا اور لوگوں میں؟
: جواب
چندے والے جس نیت سے پکا ئیں اس میں صرف کریں ، اگر خاص نمازیوں کے لیے پکائی ہے تو صرف انہیں کو دیں، اور سب کے لیے تو سب کو ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 612

مزید پڑھیں:منت شرعی کا کھانا کن لوگوں میں تقسیم کریں گے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا زکوۃ سے کتب خرید کر کسی مدرسہ کے لیے وقف ہو سکتی ہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top