HomeAll Fatawaمیت تابوت کے اندر ہو تو اسی طرح جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟:سوالمیت تابوت کے اندر بند ہو تو کیا اسی طرح اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟:جوابمیت اگر تابوت کے اندر ہو نماز اس پر اسی طرح جائز ہے کھولنے کی حاجت نہیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265مزید پڑھیں:صحن مسجد یا فنائے مسجد میں نماز جنازہ کا حکمنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 573 Share this with others