نوافل کی جگہ قضاۓ عمری پڑھنا
:سوال
جو عام نوافل نمازوں کے بعد پڑھے جاتے ہیں، وہ پڑھے جائیں یا ان کی جگہ قضائے عمری پڑھی جائے؟
:جواب
خالی نفلوں کی جگہ بھی قضائے عمری پڑھے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 158

مزید پڑھیں:مسلمان تجدید ایمان کرے تو اسکے ذمے نماز، روزے، زکوۃ کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  باامر عذر ہاتھ کانوں تک نہ جائے تو اسکے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top