نقد پیسوں کے بجائے غلہ وغیرۃ محتاج کو دے دیا تو کیا زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟
:سوال
زکوۃ میں نقد پیسوں کے بجائے غلہ وغیرۃ محتاج کو دے دیا تو کیا زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟
:جواب
زکوہ میں روپے وغیرہ کے عوض بازار کے بھاؤ سے اس قیمت کاغلہ مکا و غیر محتاج کو دے کر بہ نیت زکوة مالک کو دینا جائز و کافی ہے، زکو کا ادا ہو جائیگی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 69

مزید پڑھیں:کسی کو زکوۃ دینے کی نیت سے رقم دینے کے حوالے سے ایک مسئلہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 322

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top