نماز ضحی کون سی نماز ہے؟
:سوال
ایک شخص کہتا ہے کہ نماز ضحٰی اشراق چاشت کے علاوہ کوئی تیسری نماز ہے، مجھے میرے پیر نے بتایا ہے، اور وہ شخص اس پر کار بند بھی ہے، کیا واقعی ایسا ہے؟
:جواب
نماز ضحٰی وہی نماز چاشت ہے نوافل پڑھنے کا اختیار ہے تمام اوقات غیر مکروہ میں اگر نوافل ہی پڑھے کون منع کرتا ہے مگر شرعی معنی میں اپنی طرف سے جدت نکالنا ضرور شنیع و معیوب ہے ہر شخص جانتا ہے کہ ضحٰی کا ترجمہ چاشت ہی ہے تو وہ اضحٰی نہیں مگر نماز چاشت ۔ اور ان دو کے سواکسی تیسری نماز کا اصلا کسی حدیث سے ثبوت بھی نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 445

مزید پڑھیں:تہجد کا وقت کیا ہے اور رکعات کی تعداد کتنی ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  میلاد شریف میں نہ آنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top