HomeAll Fatawaکیا نا بالغ تراویح میں نا بالغوں کی امامت کر سکتا ہے؟:سوال کیا نا بالغ تراویح میں نا بالغوں کی امامت کر سکتا ہے؟:جوابنابالغوں کی امامت تراویح تو در کنار ، فرائض ( میں ) بھی کر سکتا ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 478مزید پڑھیں:کیا نا بالغ بالغین کی امامت کر سکتا ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE نا بالغ یا بالغ ہونے کی عمر اور قاعدہ Share this with others