نا بالغ کا خطبہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟
:سوال
نا بالغ کا خطبہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟
:جواب
اگر نا بالغ خطبہ پڑھے اور بالغ نمازپڑھا ئے تو اس میں اختلاف ہے۔۔۔ بہر حال صونا عن الخلاف اختلاف سے بچنے کی خاطر ) نا بالغ کا خطبہ پڑھنا مناسب نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 309

مزید پڑھیں:نماز جمعہ غیر خطیب کا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جمعہ و عیدین کا اردو میں خطبہ پڑھنے کے حوالے سے چند سوالات

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top