:سوال
ایک قبرستان میں زمین کی کمی اور مردوں کی کثرت سے یہ حالت ہوگئی کہ نئی قبریں کھودنے پر کثرت سے مردوں کی ہڈیاں نکلتی ہوں ، اور اس کے ساتھ متصل دوسرا قبرستان ہے جو ان شکایات سے پاک ہے، اس کو چھوڑ کر پہلے قبرستان میں صرف اس خیال سے کہ یہاں آباء واجداد دفن ہیں مردے کی ہڈیاں اکھاڑ کر مردے کو دفن کیسا ہے؟
:جواب
صورت مذکوہ محض نا جائز و حرام ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 390