ایسے کا فر مردہ کو جس کا کوئی وارث نہیں، کیا کیا جائے؟
:سوال
ایسے کا فر مردہ کو جس کا کوئی وارث نہیں، کیا کیا جائے؟
:جواب
اس کے مذہب وملت والوں کو دے دیا جائے جو چاہیں کریں، اور اگر کفار میں بھی کوئی نہ ملے توجیفہ سگ مردار کتے ) کی طرح دفع عفونت ( بد بوکو دور کرنے ) کے لئے کسی گڑھے میں دبادیں۔
مزید پڑھیں:مردہ پیدا ہونے والے بچے کو کس قبرستان میں دفن کیا جائے؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 479

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top