محتاج سید زادوں کو زکوۃ دینا کیسا ہے؟
:سوال
محتاج سید زادوں کو زکوۃ دینا کیسا ہے؟
:جواب
زکوة سادات کرام و سائرِ بنی ہاشم پر حرامِ قطعی ہے جس کی حرمت پر ہمارے ائمہ ثلاثہ بلکہ ائمہ مذہب اربعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کا اجماع قائم ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 99

مزید پڑھیں:سونے، چاندی پر کس حالت میں زکوۃ واجب ہوتی ہے؟ ان کا نصاب کیا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ماہ رمضان کبھی موسم گرما میں ہوتا ہے کبھی موسم سرما کبھی موسم بہار میں کبھی برسات میں ، ایسا کیوں ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top