HomeAll Fatawaمحرم کو احرام میں جوڑ لگانا عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟:سوال محرم کو احرام میں جوڑ لگانا عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟:جوابسیلی ہوئی چیز سے بچنا چاہئے اور حالت ضرورت مستثنیٰ ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلمبحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 715مزید پڑھیں:طواف و سعی صفا و مروہ کا تفصیلی طریقہ و بیاننوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 72 Share this with others