مدرسی کے مدرسین کی تنخوا یا یتیم طلباء کو زکوۃ دینا کیسا؟
:سوال
مدرسہ دینیہ میں زکوٰہ مدرسیندکی تنخواہوں میں دینا جائز ہے یا نہیں؟ یتیم فقیر طبہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
تنخواہ مدرسین میں نہیں دے سکتے، ہاں طلبہ کو تملیک کر سکتے ہیں اگر چہ یتیم نہ ہوں۔ واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 262

مزید پڑھیں:مالدار کے لیے صدقہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  لوگوں سے جو روپیہ قرض لینا ہے، اس کی زکوۃ کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top