موت کے وقت کلمہ پڑھنے کا طریقہ
:سوال
جو یہ کہے کہ موت کے وقت صرف لا اله الا اللہ پڑھنا چاہیے محمد رسول اللہ نہیں کہنا چاہیے کیونکہ حدیث پاک میں ہے جس کا پچھلا کلام لا لا الہ الا اللہ ہو وہ جنت میں گیا اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:جواب
جو اسے منع کرتا ہے مسلمان اس کے اغوا وضلال ( بہکانے اور گمراہ کرنے ) پر کان نہ رکھیں کہ وہ شیطان کی اعانت ( مدد کرنا ) چاہتا ہے۔ مجمع بحار الانوار میں ہے
المراد بلا اله الا الله الشهادتان
یعنی لا اله الا اللہ سے شہادتین (پورا کلمہ طیبہ ) مراد ہے۔
(مجمع بحار الانحار، ج 3 ص 262 نولکثور لکھنو).

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 83

مزید پڑھیں:کیا میت والے کے یہاں روٹی پکا نا منع ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سفر کے عذر سے دو نمازوں کا ایک وقت میں جمع کرنا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top