معراج سے پہلے کتنی نمازیں فرض تھی ؟
:سوال
سنا ہے کہ بعد نبوت معراج سے پہلے دو نمازیں فرض تھی ایک سورج نکلنے سے پہلے اور ایک سورج غروب ہونے سے پہلے کیا یہ صحیح ہے؟
:جواب
پیش ازاسراء (معراج سے پہلے )دو وقت یعنی قبل طلوع شمس و قبل غروب کے نمازیں مقرر ہونے میں علماء کو خلاف ہے اور اصح یہ ہے کہ اس سے پہلے صرف قیام لیل (رات کے قیام )کی فرضیت تھی باقی پر کوئی دلیل صریح قائم نہیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 76

مزید پڑھیں:معراج کی رات جب رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے انبیا علیہم السلام کی جماعت کروائی تو اس وقت اذان واقامت کہی گئی، اس سے کیا مراد ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت سے پہلے مسجد میں اپنی جماعت کروا لینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top