مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟
:سوال
اگر کوئی مہمان 27 یا 28 رمضان شریف سے ہی کسی میزبان کے ہاں مقیم ہے، عید الفطر بھی وہاں ہی گزارے گا، اس کا صدقہ فطر کس پر ہے؟
جواب
مہمان کا صدقہ میزبان پر نہیں، وہ اگر صاحب نصاب ہیں اپنا صدقہ آپ دیں ۔ وهو تعالى اعلم
مزید پڑھیں:بے ضرورت شرعی سوال کرنا اور ان کو دینا کیسا ہے؟
READ MORE  نیند کی حالت میں سورج نکل آیا تو نماز فجر قضا ہو گی یا ادا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top