میت کو غسل دینے کے لئے پانی کیسا ہونا چاہئے؟
:سوال
میت کو غسل دینے کے لئے پانی کیسا ہونا چاہئے؟
:جواب
در مختار میں ہے اس (میت) پر بیری میں جوش دیا ہوا پانی بہایا جائے اگر میسر ہو ورنہ سادہ پانی۔
مزید پڑھیں:کیا درود انبیاء وملائکہ کے سوا کسی پر بھیج سکتے ہیں؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 465

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top