مسجد کی دوکان کا کرایہ دوسری مسجد میں خرچ کرنا کیسا؟
:سوال
مسجد ویران شده یعنی چھت وغیرہ اُس کا گر گیا صرف دیواریں وغیرہ ہیں، اُس مسجد کے متعلق جو دکان ہو اُس کا کرایہ دوسری مسجد پر خرچ ہو سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
نہیں جائز ، بلکہ اس کے کرایہ سے اسی مسجد کی تعمیر کریں۔
مزید پڑھیں:صحن مسجد میں موجود قبر پر فرش بنا کر نماز ادا کرنا کیسا؟
READ MORE  مسجد میں دی چیز واپس لینا یا دوسری مسجد کو دینا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top