مسبوق وتر میں دعائے قنوت پڑھے گا یا نہیں؟
:سوال
وتروں کے مسبوق کو اپنے فوت شد و رکعت میں قنوت پڑھنی چاہئے یا نہیں؟
:جواب
مسبوق کی اگر وتر کی تینوں رکھتیں فوت ہوئیں اخیر میں قنوت پڑھے اور اگر ایک رکعت بھی ملی ہے اگر چہ تیسری کے رکوع ہی میں شامل ہوا تو اب باقی نماز میں قنوت نہ پڑھے گا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 484

مزید پڑھیں:دعائے قنوت یاد نہ ہو تو اس کی جگہ کیا پڑھا جائے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام اپنے عقائد نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top