:سوال
جس امام کے دونوں ہاتھ ہوں مگر سیدھا ہاتھ نکھا ہو اور بائیں ہاتھ سے پانی لیتا ہو استنجا کرتا ہوں وضو کرتا ہواور کھانا کھاتا ہوا امام ہو سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
ہو سکتا ہے بلکہ اگر وہی حاضرین میں سب سے زیادہ علم رکھتا ہو وہی امام کیا جائے گا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 575