کیا زکوۃ سے کتب خرید کر کسی مدرسہ کے لیے وقف ہو سکتی ہیں؟
:سوال
کیا زکوۃ کی رقم سے کتب خرید کر کسی مدرسہ وغیرہ کے لیے وقف ہو سکتی ہیں کہ وہاں پڑھی جاتی رہیں؟
:جواب
مال زکوۃ سے وقف نا ممکن ہے کہ وقف کسی کی ملک نہیں ہوتا اور زکوۃ میں فقیر کی تملیک شرط ہے اس کی تدبیریوں ہو سکتی ہے کہ کسی نیک بندہ کو جو ز کوۃ کا مصرف ہے بہ نیت زکوۃ دے کر ملک کر دیا جائے اور وہ اپنی طرف سے کتا بیں خرید کر وقف کر دے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 255

مزید پڑھیں:زكوة کی رقم مدرسہ میں دینا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قرات کے مشتبہ ہونے پر تامل کرنے سے سجدہ سہو واجب

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top